تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:41

اورکزئی ایجنسی میں جھڑپ ،10عسکریت پسندہلاک

جنگ نیوز -
ہنگو… لوئر اورکزئی ایجنسی میں سکیورٹی فورسز اور عسکریت پسندوں کے درمیان جھڑپ میں10عسکریت پسندہلاک اور6 زخمی ہوگئے?سکیورٹی فورسز نے عسکریت پسندوں کے دو ٹھکانے تباہ کردیئے?ذرائعکے مطابق لوئر اورکزئی ایجنسی میں عسکریت پسندوں نے سکیورٹی فورسز پر حملہ کیا?سکیورٹی فورسز نے جوابی کارروائی کرتے ہوئے10عسکریت پسند مارڈالے جبکہ6زخمی ہوئے?کارروائی کے دوران سکیورٹی فورسز نے عسکریت پسندوں کے دو ٹھکانے تباہ کردیئے?




متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.