تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:41

لاہورہائیکورٹ: ن لیگ کے امیدوار کی نااہلی کی درخواست خارج

جنگ نیوز -
لاہور…لاہور ہائی کورٹ نے پی پی63 فیصل آباد میں مسلم لیگ (ن) کے امیدوار اجمل آصف کی نااہلی کیلئے دائر درخواست خارج کردی ہے? درخواست پیپلزپارٹی پنجاب کے صدر رانا آفتاب نے دائر کی تھی ? درخواست میں اجمل آصف کی بی اے کی ڈگری کو چیلنج کیاگیاتھا? ہائی کورٹ نے فیصلہ میں کہا ہے کہ درخواست گذار نے ریٹرننگ افسر یا الیکشن اپیلٹ ٹریبونل کے سامنے اعتراض نہیں اٹھائے ? اس لئے درخواست خارج کردی جاتی ہے?

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.