5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:41
آزاد کشمیر ہائی کورٹ نے دوججزکی تقرری کو کالعدم قراردے دیا
جنگ نیوز -
مظفرآباد…آزاد کشمیر ہائی کورٹ نے دوججز جسٹس یونس طاہر اور جسٹس رفیع اللہ سلطانی کی تقرری کالعدم قرار دیدی ہے? آزاد کشمیر ہائی کورٹ کے دوججز کی تقرری کو درخواست گذار چوہدری عزیز ایڈووکیٹ نے چیلنج کیاتھا? درخواست گذار کاکہناتھاکہ دونوں جج صاحبان کی تقرری غیرآئینی ہے ? چیف جسٹس آزادکشمیر ہائی کورٹ غلام مصطفی مغل کی سربراہی میں بنچ نے کیس کا فیصلہ سنایا??جسٹس یونس طاہر اور جسٹس رفیع اللہ سلطانی کا شمارمعزول چیف جسٹس ریاض اخترچوہدری کے قریبی ساتھیوں میں ہوتاہے?