تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:41

دنیا کے خوبصورت ترین افراد میں جولیا رابرٹس سرفہرست

جنگ نیوز -
نیو یارک… فارن ڈیسک…دنیا کے خوب صور ت افراد میں ہالی وڈ اداکارہ جولیا رابرٹس سرفہرست ہیں?پیپلز میگزین کے مطابق2009کے سب سے خوبصورت افراد کا ٹائٹل حاصل کرنے والی کرسٹینا ایپلگیٹ انہیں یہ تاج پہنائیں گی? جولیا رابرٹس بارہویں بار اس ٹائٹل کے لیے منتخب ہوئی ہیں? ایپلگیٹ کو شدید عوامی دباو? کا اس وقت سامنا کرنا پڑا جب وہ چھاتی کے کینسر کے حوالے سے متازعہ ہو گئیں اور انہیں اس ٹائٹل سے محروم ہونا پڑا?واضح ہو کہ 42سالہ جولیا تین بچوں کی ماں ہیں اور انہوں نے گزشتہ بیس سال سے اپنی خوبصورتی کو برقرار رکھا ہوا ہے?اب وہ اگست میں ’ایٹ پرے لو‘ نامی فلم میں جلوہ گر ہوں گی?






متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.