تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:41

اورکزئی ایجنسی میں شدید جھڑپ، 16شدت پسند مارے گئے

جنگ نیوز -
ہنگو . . . اورکزئی ایجنسی میں فورسز اور شدت پسندوں کے درمیان جھڑپ میں16 شدت پسند ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے ?اورکزئی ایجنسی کے علاقے میر گڑھی میں سکیورٹی فورسز کے دستے شدت پسندوں کے ٹھکانوں کی جانب پیش قدمی کر رہے تھے کہ شدت پسندوں نے ان پر حملہ کردیا،جس پر سکیورٹی فورسز بھی فوری طور جوابی کارروائی کی?کارروائی میں16 شدت پسند مارے گئے اور متعدد زخمی ہوگئے?اورکزئی ایجنسی میں پانچ ہفتوں سے شدت پسندوں کے خلاف فورسز کا آپریشن خوخ بدیشم جاری ہے?آپریشن میں تقریبا ًپانچ سو شدت پسند مارے گئے اور ان کے بارہ تربیتی سینٹروں سمیت ساٹھ سے زائد مراکز تباہ کردیئے گئے ہیں?

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.