5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:41
کراچی : آرام باغ سے2 ملزمان گرفتار،اسلحہ برآمد
جنگ نیوز -
کراچی ... کراچی کے علاقے آرام باغ میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے 2 ملزمان کو حراست میں لے کر مقدمات درج کرلئے?ایس ایس پی صدر ٹاؤن ارشاد علی کے مطابق آرام باغ تھانے کی پولیس نے میں نے کاروائی کرتے ہوئے 2 ملزمان کو حراست میں لے لیا?جن کی شناخت ناصر اور رامیش کے نام سے ہوئی ہے?گرفتار ملزمان کے قبضے سے دو ٹی ٹی پستول،چھینئے گئے5 موبائل فونز اور خنجر برآمد کرکے ،مقدمات درج کرلئے گئے،ایس ایس پی صدر ٹاؤن کے مطابق کیس مزید تفتیش کے لئے کیس انویسٹی گیشن پولیس کے سپرد کردیا گیا ہے?