تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:41

ٹوئنٹی20ورلڈ کپ:بنگلا دیش کیخلاف پاکستانی ٹیم کا اعلان

جنگ نیوز -
لاہور ... ٹوئنٹی20ورلڈ کپ میں بنگلا دیش کیخلاف پاکستانی ٹیم کا اعلان کردیا گیا ہے?ٹیم منیجریاور سعید کے مطابق بنگلا دیش کیخلاف پاکستان کی پلیئنگ ٹیم کا اعلان کردیا گیا ہے ?ٹیم میں شاہد آفریدی(کپتان) ،کامران اکمل،سلمان بٹ،فواد عالم ،عبدالرزاق ، مصباح الحق ،محمد عامر ،محمد سمیع،محمد حفیظ،سعید اجمل اور عمر اکمل شامل ہیں?بنگلا دیش کے خلاف میچ میں فاسٹ بالر محمد آصف میچ نہیں کھلیں گے?پاکستان ٹوئٹنی20 ورلڈ کپ کا پہلا میچ آج بنگلا دیش کیخلاف کھیلے گا?

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.