5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:41
کوئٹہمیں ریموٹ کنٹرول بم دھماکا،ڈی ایس پی سمیت4اہلکار زخمی
جنگ نیوز -
کوئٹہ… کوئٹہ کے علاقے کلی قمبرانی روڈ پرریموٹ کنٹرول دھماکا،ہوا ہے? پولیس کے مطابق دھماکے میں ڈی ایس پی سمیت 4 پولیس اہل کار اور2راہ گیر زخمی ہو گئے جنہیں اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے?پولیس کا کہنا ہے کہ دھماکا خالی رکشے میں کیا گیاجس سے پیٹرولنگ میں مصروف پولیس کی گاڑی مکمل تباہ ہوگئی? پو لیس اور سیکیورٹی اہل کاروں نے علاقہ گھیرے میں لے لیااور ملزمان کی تلاش شروع کر دی گئی ہے?