تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:41

ہالینڈ میںآ نجہانی ملکہ کی سالگرہ، نارنجی رنگ کی بہار آ گئی

جنگ نیوز -
ایمسٹرڈم…ہالینڈ میں آنجہانی ملکہ کی سالگرہ دھوم دھام سے منائی گئی? نارنجی رنگ نے ہر طرف بہارکا سا سماں پیدا کردیا?موجودہ ملکہ بیئٹرِکس کی والدہ آنجہانی کوئین جولیانا کی سالگرہ کے موقع پر عوام نے ایمسٹرڈیم شہر سے گزرنے والی نہر میں خصوصی طور پر چلنے والی کشتیوں میں سواری کی، رقص کیا اور ایک دوسرے پر انڈے پھینکے? کوئنز ڈے کو ہالینڈ میں عوامی یکجہتی کا دن بھی کہا جاتا ہے? اور اس روز عام تعطیل ہوتی ہے? یوم ملکہ فری مارکیٹ ڈے بھی ہوتا ہے? اور اس روز لوگوں کو اجازت ہوتی ہے کہ وہ کوئی بھی چیز سرکاری ٹیکس ادا کیے بغیر فروخت کرسکتے ہیں?


متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.