5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:41
اسنیکس سے فٹ بال اسٹیڈیم بھی بنایا جاسکتا ہے
جنگ نیوز -
ماسکو…سینٹرل مانیٹرنگ…اسنیکس صرف کھانے کے لئے ہی استعمال نہیں ہوتے بلکہ ان سے مختلف اشیاء اور مقامات کے نمونے بھی بنائے جاسکتے ہیں?یہ تصاویر ایسے ہی دلچسپ نمونوں کی ہیں جن میں باصلاحیت افراد نے مختلف اقسام کے اسنیکس کی مدد سے باقائدہ فٹ بال اسٹیڈیم تیار کیے ہیں ? مزیدا ر بسکٹ ، ویفرز اور مختلف اقسام کے چپس اور کریکرز کی مدد سے بنائے گئے ان اسٹیڈیموں کو دیکھ کر ہی منہ میں پانی بھر جاتا ہے?