5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:41
سلمان نے مفید مشورے دیے اکشے کی مشکور ہوں، کترینا کیف
جنگ نیوز -
ممبئی…کترینا کیف کا کہنا ہے کہ سلمان خان نے مجھے ہمیشہ مفید مشورے دیے ہیں اور یہ کہ میں سلمان خان کے بعد بلاشبہ اکشے کمار کی مشکور ہوں جنہوں نے میرے کیریر کی ابتدا میں ایک نئی ہیروئن کے ساتھ کام کرنے کا فیصلہ کیا?با لی ووڈ کی من مو ہنی صورت وا لی ادا کارہ کتر ینہ کیف نے بغیر کسی ہچکچا ہٹ کے اس حقیقت کا اقرار کیا ہے کہ ان کی کامیا بی کا سہرا ادا کا ر سلمان خا ن کے سَر جا تا ہے?کترینہ کیف کا کہنا ہے کہ سلما ن خا ن نے انھیں ایک مقا م حا صل کر نے کے لئے ہمیشہ مفید مشورے دئیے ہیں ? کتر ینہ کیف کے مطا بق وہ سلما ن خا ن کے بعد ادا کا ر اکشے کما ر کی بھی مشکو ر ہیں جنھوں نے ان کے کیر ئیر کے ابتدا ء میں ا یک نئی ہیر وئن کے سا تھ کا م کر نے کا فیصلہ کیا?