تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:41

تاش کے پتوں سے تیار کردہ مختلف مجسمے

جنگ نیوز -
بیجنگ…سینٹرل مانیٹرنگ…تا ش کے پتو ں کا نا م لیتے ہی ذہن میں کھیل کا تصور ابھر تا ہے لیکن یہ تصا ویر کچھ ایسے مجسموں کی ہیں جنھیں مکمل طو ر پرتا ش کے پتوں سے تیا ر کیا گیا ہے?مختلف رنگوں اور سا ئز کے حا مل ان تا ش کے پتوں کو کمال مہارت سے جو ڑ کر دیو ہیکل محل ، مشہور عما رتیں اور دیدہ زیب فر نیچر تیار کیے گئے ہیں جو انفرادیت اور ما ہرا نہ صلا حیتوں کا منہ بو لتا ثبو ت ہیں?




متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.