5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:41
سبزیوں کے تیل سے چلنے وا لا ما حول دوست ٹرک
جنگ نیوز -
لندن…سینٹرل مانیٹرنگ…بر طا نیہ میں ایک شخص نے ایک ایسا ٹر ک تیا ر کیا ہے جو عا م پٹرول کے بجا ئے Vegetable Oilسے چلتا ہے اور اسے بنا نے میں 21 مختلف کا روں کے پرزے استعما ل کیے گئے ہیں?اس شخص نے اس ٹر ک کے اصل انجن کو Biodieselمیں تبدیل کر دیا ہے جس کے ذریعے اس ٹرک سے نکلنے وا لا دھواں فضا میں آلو دگی کا با عث بھی نہیں بنتا ?یہ منفرداور ما حول دوست ٹرک 110میل فی گھنٹہ کی رفتا ر سے چلنے کی صلا حیت رکھتا ہے اور اسے چھ سالوں کے طو یل عر صے میں تیا ر کیا گیا ہے?