5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:41
جاپان میں دنیا کی سب سے بڑی پلازما اسکرین نصب
جنگ نیوز -
ٹوکیو…جاپان کے کنسائی ائیرپورٹ پر دنیا کی سب سے بڑی پلازما اسکرین نصب کی گئی ہے جس کا نچلا حصہ ہلکا سا خم لئے ہوئے ہے?200 انچ بڑی یہ Curve والی پلازما اسکرین تقریباً 13x10 فٹ ہے جس پر دکھائی دینے والے مناظر حقیقت سے قریب ترین معلوم ہوتے ہیں?