5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:41
?لاہور:کروڑوں روپے لوٹنے والا ڈاکوگجرپورہ سے گرفتار
جنگ نیوز -
لاہور . . . لاہور کے علاقے چوبرجی میں کروڑوں روپے لوٹنے والا ڈاکو گجر پورہ سے گرفتار کر لیا گیا ہے? پولیس کے مطابق ملزم سلیم ایوبی نے ماڈل ٹاؤن میں ڈکیتی کے دوران ایک شہری کو قتل بھی کیا تھا?