5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:41
دنیا کا سب سے کم عمر بل فائٹر
جنگ نیوز -
میکسیکو سٹی . . . سینٹرل مانیٹرنگ . . .بل فا ئٹنگ ایک خطر نا ک کھیل ہے جسے کھیلنے والے کی زندگی کوہر وقت موت کا خطرہ لا حق ہو تا ہے? تاہم میکسیکوکا ایک 13 سالہ بچہ یہ خطرناک کھیل بڑ ی بہادری سے کھیلتا ہے ?13سالہ Rafita Mirabal کو دنیا کا کم عمر ترین بل فا ئٹر ہو نے کا اعزاز ہے? Rafita آٹھ سال کی عمر سے بل فائٹنگ کر رہا ہے اور ابھی تک بے شمار بل فا ئٹنگ کے میچز کھیل چکا ہے?