5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:41
عبدالرو?ف صدیقی کی ہمشیرکے انتقال پر الطاف حسین کااظہار تعزیت
جنگ نیوز -
لندن . . . متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین نے حق پرست صوبائی وزیربرائے صنعت وتجارت عبدالرو?ف صدیقی کی بڑی ہمشیرہ رفعت صدیقی کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کااظہار کیاہے? ایک تعزیتی بیان میں الطاف حسین نے عبدالرو?ف صدیقی سمیت مرحومہ کے تمام سوگوارلواحقین سے دلی تعزیت وہمدردی کا اظہار کرتے ہوئے انہیں صبر کی تلقین کی? الطاف حسین نے سوگوارلواحقین سے دلی ہمدردی کااظہار کرتے ہوئے کہاکہ دکھ اور غم کی اس گھڑی میں مجھ سمیت ایم کیوایم کے تمام کارکنان آپ کے غم میں برابرکے شریک ہیں? الطاف حسین نے دعا کی کہ اللہ تعالی? مرحومہ کو جنت الفردوس میں اعلی? مقام عطافرمائے اور سوگوارلواحقین کو صبر جمیل عطا کرے ?(آمین)