تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:41

ایم کیوایم رابطہ کمیٹی، حق پرست وزراء ودیگرکاعبدالرو?ف صدیقی سے اظہار تعزیت

جنگ نیوز -
کراچی . . . متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے حق پرست صوبائی وزیربرائے صنعت وتجارت عبدالرو?ف صدیقی کی بڑی ہمشیرہ رفعت صدیقی کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کااظہار کیاہے?ایک بیان میں رابطہ کمیٹی نے مرحومہ کے سوگوارلواحقین سے دلی تعزیت وہمدردی کااظہار کرتے ہوئے دعا کی کہ اللہ تعالی? مرحومہ کو اپنی جواررحمت میں اعلی? مقام عطافرمائے اور سوگوارلواحقین کویہ صدمہ برداشت کرنے کا حوصلہ دے ?(آمین)دریں اثناء حق پرست وفاقی وصوبائی وزراء،ارکان سینیٹ، قومی وصوبائی اسمبلی، ایم کیوایم کے تمام شعبہ جات اور ایم کیوایم انٹرنیشنل سیکریٹریٹ لندن کے ارکان نے بھی حق پرست صوبائی وزیرعبدالرو?ف صدیقی کی ہمشیرہ رفعت صدیقی کے انتقال پر دلی تعزیت وہمدردی کااظہار کیا ہے?

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.