تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:41

جشن خیبر پختونخوا کے سلسلے میں سی ویو کلفٹن پر تیاریاں جاری

جنگ نیوز -
کراچی . . . جشن خیبر پختونخوا کے سلسلے میں سی ویو کلفٹن پر زور و شور سے تیاریاں جاری ہیں،باچاخان مرکز سے جاری اعلامیے کے مطابق کارکنان کی کثیر تعداد جلسہ گاہ میں موجود و سر گرم عمل ہیں خوب صورت و جدید ترین اسٹیج کے ساتھ پہلی مرتبہ رضاکاران عوامی نیشنل پارٹی سندھ کے ننگیا لئے پختون کی پریڈ ریہر سل آج شام جلسہ گاہ گراؤنڈ سی ویوکلفٹن پر کی جا رہی ہے?ثقافتی پروگرام ملک کی تاریخ میں بھائی چارے کے حوالے سے ایک اہم سنگ میل ثابت ہوگا?

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.