تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:41

کیپیٹل گین ٹیکس:کے ایس ای کا وفد مشیر خزانہ سے ملاقات کیلئے کوشاں

جنگ نیوز -
اسٹاک ممبران نے پاکستان کی کیپٹل مارکیٹس میں نئی فنانسنگ پروڈکٹس کی جلد دستیابی اور کیپٹل گین ٹیکس کے ایشوز پر بات چیت کیلئے مشیر خزانہ ڈاکٹر عبدالحفیظ شیخ سے وقت مانگ لیا ہے ?کراچی اسٹاک ایکسچینج کے ایک ڈائریکٹر نے جیونیوز کو بتایا کہ کے ایس ای کے کا ایک وفد مشیر خزانہ ڈاکٹر عبدالحفیظ شیخ سے ملاقات کی کوششیں کررہا ہے? ڈائریکٹر کے ا یس ای کا کہنا تھا کہ مشیر خزانہ ڈاکٹر عبدالحفیظ شیخ کو کراچی اسٹاک ایکس چینج کے دورے کی بھی دعوت دی گئی ہے ? ڈائریکٹر کے ایس ای کے مطابق مشیر خزانہ سے ہونیوالی ملاقات میں پاکستان کی کیپٹل مارکیٹس میں جلد ازجلد نئی فنانسنگ پروڈکٹس کی دستیابی اورنئے بجٹ میں کیپٹل گین ٹیکس کی شرح کے تعین پر بات چیت کی جائے گی ?

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.