تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:41

بینکوں سے اضافی رقم جذب کرنے کیلئے مرکزی بینک کا اوپن مارکیٹ آپریشن

جنگ نیوز -
کراچی …اسٹیٹ بینک نے بینکاری نظام سے اضافی رقم جذب کرنے کے لیے بینکوں سے چار روز کیلئے65ارب روپے10.97 فیصد شرح سود پر حاصل کرلیے?اسٹیٹ بینک نے آج بینکاری نظام سے اضافی رقم جذب کرنے کیلئے اوپن مارکیٹ آپریشن کیا، بینکوں کی جانب سے ٹریژری بلز کی خریداری کیلئے82 ارب20 کروڑ روپے پیش کشیں کی گئی تاہم مرکزی بینک نے بینکاری ضروریات کو دیکھتے ہوئے بینکوں سے تین روز کیلئے65 ارب روپے10.97 فیصد شرح منافع پر حاصل کرلیے?منی مارکیٹ ڈیلرز کے مطابق مرکزی بینک آئندہ بھی اوپن مارکیٹ آپریشن کرسکتاہے?

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.