تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:41

لوئر اورکزئی:فورسز سے جھڑپ ،11 شدت پسند ہلاک

جنگ نیوز -
ہنگو…لوئر اورکزئی ایجنسی کے علاقے میں سکیورٹی فورسز اور شدت پسندوں کے درمیان جھڑپ میں گیارہ شدت پسند ہلاک ہوگئے ہیں?ذرائع کے مطابق لوئر اورکزئی کے علاقے استوری خیل میں شدت پسندوں نے سکیورٹی فورسز کی چیک پوسٹ پر اچانک حملہ کیا جس میں بھاری ہتھیاروں کا استعمال کیا گیا?سکیورٹی فورسز کی جوابی کاروائی میں11 شدت پسند ہلاک جبکہ متعدد زخمی ہیں? کارروائی کے بعد سکیورٹی فورسز نے علاقے میں سرچ آپریشن شروع کردیا?

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.