5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:41
اسلام آبادپولیس کی گاڑیوں کیلئے فیول کی فراہمی بند
جنگ نیوز -
اسلام آباد…اسلام آبادپولیس کی گاڑیوں کیلئے فیول کی فراہمی بند کر دی گئی ہے ،ذرائع کے مطابق پولیس کوفیول کی فراہمی واجبات کی عدم ادائیگی پر بند کی گئی ہے ?فیول کی فرہمی کی بندش کے بعد اسلام آبادپولیس کی سیکڑوں گاڑیاں تھانوں میں کھڑی ہوگئی ہیں ?جبکہ ریسکیو15کی گاڑیوں کیلئے بھی فیول فراہم نہیں کیاجارہا?