تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:41

رنبیر کپو ر کی کا میا بیوں نے ابھیشک بچن اور شا ہد کپور کی نیندیں اڑادیں

جنگ نیوز -
ممبئی …سینٹرل مانیٹرنگ …با لی ووڈ کے ابھرتے ہو ئے ادا کا ر رنبیر کپو ر کی بڑھتی ہو ئی شہر ت اور کا میا بیوں نے ان کے سا تھی ادا کا روں ابھیشک بچن اورشا ہد کپو ر کی نیندیں اڑا دیں ہیں?با لی ووڈ فلم انڈسٹری کے نا مور ھدا یت کا ر اب ابھیشک بچن اور شا ہد کپو ر پر رنبیر کو ترجیح دے رہے ہیں اور ہر ایک کی یہی کو شش ہے کہ رنبیر ہی ان کی فلم میں مر کزی کر دار ادا کریں?ھدایت کا رمنی رتنم کی فلم جیسے Yuva،Guruاور Raavanمیں ابھیشک کی بے مثا ل ادا کا ری کے با وجو د Maniنے اپنی اگلی فلم میں رنبیر کپور کا انتخا ب کر لیا ہے?دوسر ی جا نب شا ہد کپو ر کا حا ل بھی کچھ ایسا ہی ہے جہاں ھدا یت کا ر امتیا ز علی نے بھی اپنے نئے فلمی پرو جیکٹ میں رنبیر کپو ر کا انتخا ب کر لیا ہے جبکہ شا ہد نے ان کی فلم Jab We Metمیں بہترین پر فا رمنس دے کر فلم کو ہٹ کر وا نے میں ایک اہم کر دار ادا کیا تھا?

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.