تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:41

مکان کی تلاش ، پبلک ٹوائلٹ کو گھر میں تبدیل کردیاگیا

جنگ نیوز -
مونٹریال…سی ایم ڈی…کینیڈا میں مکان کی تلاش میں سرکرداں ایک جوڑے نے مجبور ہوکر پبلک ٹوائلٹ کو اپنے لئے گھر میں تبدیل کرلیا ہے? Scarborough کے اس جوڑے نے ایک ساحل پر بنے ہوئے پبلک ٹوائلٹ کو باقائدہ گھر کی شکل دے کر اس میں رہائش اختیار کرلی ہے? اس منفرد گھر میں جینٹس ٹوائلٹ کو مرمت کے بعدلاو?نج میں تبدیل کردیا گیا ہے جبکہ لیڈیز ٹوائلٹ اس جوڑے کا بیڈ روم بن گیا ہے? ساحل سمندر پر بنایا گیا یہ منفرد گھر عوام کی توجہ کا مرکز بنا ہوا ہے جس کی مرمت پر اس جوڑے نے 53 ہزار امریکی ڈالر خرچ کئے ہیں?

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.