تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:41

ممبئی حملہ کیس ،اجمل قصاب کو سزا کل سنائی جائے گی،بھارتی میڈیا

جنگ نیوز -
ممبئی…ممبئی حملہ کیس کے مرکزی مجرم اجمل قصاب کی سزا کافیصلہ کل تک محفوظ کرلیا گیا ہے ،بھارتی ٹی وی کے مطابق ممبئی حملہ کیس میں وکیل استغاثہ نے اپنے دلائل مکمل کرلئے ہیں جس نے عدالت سے اجمل قصاب کو پھانسی کا مطالبہ کیا?بھارتی عدالت ممبئی حملہ کیس میں اجمل قصاب کو مرکزی ملزم قراردے چکی جس کی سزا مزید ایک روز بعد سنائی جائے گی?عدالت نے گزشتہ روز اجمل قصاب کو ممبئی حملوں کا مرکزی ملزم قراردیاتھا ، جبکہ فہیم صدیقی اور صباح الدین کو بری کردیا تھا?واضح رہے کہ بھارتی شہری ممبئی میں26نومبر کو ہونے والے حملوں میں 166سے زائد افراد ہلاک جبکہ 300سے زائد زخمی ہوگئے تھے?

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.