5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:41
چینی با شند ے کا ننگے پا ؤں تیز دھا ر والی چھری پر چلنے کا مظا ہرہ
جنگ نیوز -
بیجنگ…سی ایم ڈی…چین میں ایک 48سا لہ Stuntmanنے تیز دھا ر والی ایک دیو ہیگل چھری پر ننگے پا ؤں چل کر خطر نا ک ترین کر تب کا مظا ہر ہ پیش کیا?اس منفرد کر تب کو ایک مقا می پا ر ک میں منعقد کیا گیا جہا ں اس مقصد کے لئے تیا ر کر دہ د ایک مخصو ص دیو ہیگل چھری رکھی گئی تھی?Ji Jingyuنا می اس Stuntmanنے بغیر کسی تکلیف اور کم وقت میں اس کر تب کو مکمل کر کے لو گو ں سے داد وصول کی?