تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:41

کراچی: 64میں سے48 پولیس چوکیاں ختم،16کو فعال رکھنے کی ہدایت

جنگ نیوز -
کراچی ... شہرمیں گزشتہ دنوں زمان ٹاؤن پولیس چوکی پرعوام کے حملے کے بعد64میں سے48 چوکیاں ختم کردی گئی ہیں جبکہ صرف16چوکیوں کوفعال رکھاگیاہے?کراچی پولیس چیف وسیم احمدنے جیونیوزکوبتایاکہ گزشتہ دنوں زمان ٹاؤن پولیس چوکی پر عوام کے حملے کے بعدقائم شدہ چوکیوں کاجائزہ لیاگیاتوپتہ چلاکہ48چوکیاں قبضے کی زمین پر ناجائز طورپرقائم کی گئی تھیں اورانکی سیکیورٹی کے بھی خاطرخواہ انتظامات نہیں تھے جس پرفورطورپرانھیں ختم کردیاگیاجبکہ صرف 16پولیس چوکیوں کوکام جاری رکھنے کی ہدایت کی گئی ہے?شہرمیں اس سے قبل 104تھانے اور64چوکیاں قائم تھیں جبکہ اب صرف64تھانے اور16چوکیاں موجودہیں?

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.