تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:41

بار دانے کا مسئلہ جلد حل کر لیا جائے گا، نذر محمد گوندل

جنگ نیوز -
اسلام آباد…وفاقی وزیر خوراک و زراعت نذر محمد گوندل نے کہا ہے کہ باردانے کا مسئلہ جلد حل کر لیا جائے گا جس کے لئے پنجاب سے بات کی جائے گی? وفاقی وزیر نے جیو نیوز کو بتایا کہ پاسکو کے خریداری کے علاقوں میں کسانوں کو گندم کی مقرر کردہ قیمت مل رہی ہے، تاہم صوبائی حکومت کے خریداری مراکز میں باردانے کی تقسیم کے مشکل طریقہ کار کی وجہ سے کسانوں کو مشکلات کا سامنا ہے جس کے لئے پنجاب حکومت سے بات کی جائے گی? انہوں نے کہا کہ گندم کی امدادی قیمت 950روپے فی من ہونے کے باوجود کسانوں کو اس کی قیمت نہیں مل رہی اور وہ منڈی میں گندم 850سے 870روپے میں بیچنے پر مجبور ہیں?

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.