تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:41

کراچی:بھینس کالونی سے کچی شراب کی فیکٹری پکڑی گئی

جنگ نیوز -
کراچی…کراچی کے علاقے بھینس کالونی میں ایکسائز پولیس کی ٹیم نے غیر قانونی طور پر کچی شراب بنانے والی فیکٹری پر چھاپہ مار کر مالک کو گرفتار کرلیا? ایکسائز پولیس کی ٹیم نے خفیہ اطلاع پر چھاپہ مار کربھینس کالونی میں واقع کچی شراب کی فیکٹری پر چھاپہ مار کر 160 لیٹر کچی شراب برآمد کرکے فیکٹری کے مالک ملزم غلام اصغر ولد ہادی بخش کو گرفتار کرلیا،ملزم کیخلاف مقدمہ درج کرلیا گیا ہے? ابتدائی تفتیش میں ملزم نے اعتراف کیا ہے کہ ملزم کچی شراب پلاسٹک کی تھیلیوں میں100 روپے فی تھیلی فروخت کرتا تھا?

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.