تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:41

بینظیر قتل کیس کی دوبارہ تحقیقات کی درخواست پر سماعت کل تک ملتوی

جنگ نیوز -
لاہور…لاہورہائی کورٹ نے بے نظیرقتل کیس میں ایف آئی اے کی جانب سے از سر نو تحقیقات کے خلاف درخواست پر وفاق سے جواب طلب کرتے ہوئے مقدمے کی سماعت کل تک ملتوی کردی ہے? لاہور ہائی کورٹ راولپنڈی بنچ میں بے نظیر بھٹو کے سابق پروٹوکول افسرچودھری اسلم کی جانب سے دائر درخواست کی سماعت کی گئی ، درخواست گزار کے وکیل اسد راجپوت نے بتایا کہ وفاقی تحقیقاتی ادارہ بے نظیر بھٹو کے قتل کی تحقیقات نہیں کر سکتا کیونکہ ایف آئی اے کا محکمہ وزارت داخلہ کے ماتحت ہے اور وزیر داخلہ رحمان ملک کو بے نظیر بھٹو کے قتل میں ان کے موکل نے ملزم نامزد کرتے ہوئے ان کے خلاف ایف آئی آر کے اندراج کے لئے عدالت سے رجوع کر رکھا ہے?

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.