تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:41

بنکا ک میں ہا تھی پا نڈے کے روپ میں

جنگ نیوز -
بنکاک…بنکاک کے ایک چڑیا گھر میں تین ہا تھیوں کو لوگوں کی توجہ کا مر کز بنا نے کیلئے مکمل طور پر پانڈوں کے روپ میں تبدیل کر دیا گیاہے? ان ہاتھیوں کو پانڈے کی شکل میں تبدیل کر نے کیلئے سیا ہ اور سفید رنگ کے آئل پینٹ کا استعما ل کر تے ہو ئے ہاتھیوں کے پا ؤں ،سونڈ،آنکھوں اور پورے جسم کو رنگ دیا گیا ? اس منفرد اقدام کا مقصد ہا تھیوں کی اہمیت کو اجا گر کر نے کے ساتھ سا تھ لو گوں کو متا ثر کر کے ان کی تو جہ ہا تھیوں کی جا نب مبذول کر وا نا ہے?




متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.