تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:41

فیفا ورلڈ کپ 2010کے لئے تیا ر کر دہ فٹبال تھیم کار یں تیار

جنگ نیوز -
جوہانسبرگ …گا ڑیا ں تیا ر کر نے والے ایک کورین ادارے ہنڈائی نے فیفا ورلڈ کپ 2010کی تشہیری مہم کے لئے خا ص طور پر فٹبال تھیم کارزتیا ر کی ہیں? گھا س کے مٹیر یل کی با ڈی والی ان کار وں کو مکمل طو ر پر فٹ با ل کے اسٹیڈیم کا روپ دیا گیا ہے? سبزرنگت وا لی ان کا روں کی چھت پر 1.5میٹر بڑی فٹ با ل اور اگلے سرے پر گول نیٹ نصب کی گئی ہے جبکہ ٹائروں پر بھی فٹ با ل بنائی گئی ہے?ان کا روں کا اندرونی منظر بھی بے حد دلکش ہے جس میں جا بجا فٹ با ل ،کھلا ڑیوں کے جو تے لگا کر منفرد شکل دے دی گئی ہے?


متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.