تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:41

نیشنل باسکٹ بال:آرمی نے پنجاب بلیوز کو شکست دے دی

جنگ نیوز -
لاہور…ڈی جی رینجرز گولڈ کپ نیشنل باسکٹ بال چمپئن شپ میں پاکستان آرمی نے پنجاب بلیوز کویکطرفہ مقابلے کے بعد شکست دیدی ? پنجاب رینجرز ہیڈ کوارٹر کے باسکٹ بال کورٹس پرجاری چیمپئین شپ میں پاکستان آرمی نے پنجاب بلیوز کو33 کے مقابلے میں113ا سکور سے شکست دی ? آرمی کی طرف سے بابر نے اکیس اور علی اسلم نے اٹھارہ اسکور بنائے? دیگرمیچز میں پنجاب رینجرزنے سندھ کو75 پچیس اورنیوی نے خیبر پختونخواہ کو سخت مقابلے میں64 کے مقابلے میں82 پوائنٹس سے شکست دی ?


متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.