تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:41

کراچی :سپر فٹ بال لیگ ٹرائلز 27 سے 29 مئی تک ہوں گے

جنگ نیوز -
کراچی …شکیل یامین کانگا /اسٹاف رپورٹر…پاکستان فٹ بال فیڈریشن کے زیراہتمام سپر فٹ بال لیگ کیلئے کراچی کے ٹرائلز 27 سے 29 مئی کو ہوں گے? ٹرائلز کیلئے سندھ کا ڈومسائل رکھنے والے فٹ بالر ٹرائلز میں حصہ لینے کے اہل ہوں گے? ٹرائلز میں حصہ لینے کیلئے خواہشمند کھلاڑی زونل فٹ بال کے ذمہ داروں سے فارم حاصل کرکے جمعرات کو ایک بجے دوپہر سے سات بجے شام تک سپر لیگ سیکرٹریٹ پیپلز اسٹیڈیم میں جمع کراسکتے ہیں?

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.