5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:41
ٹیڈی بیئر جو تین سو مختلف جذبات کا اظہار کر سکتا ہے
جنگ نیوز -
ٹوکیو…جا پا نی سا ئنسدانوں نے ایک ایسا ٹیڈی بیئر تیا ر کیا ہے جو ہنسنے ،رونے اور ہاتھ ہلا نے کے علا وہ تین سو مختلف جذبات کا اظہار کر سکتاہے ? اس ٹیڈی بیئر میں تیر ہ حسا س سینسر ز لگا ئے گئے ہیں جو ار دگر د کے ماحو ل کو محسو س کر کے انتہائی حقیقی ردِ عمل کااظہار کر سکتے ہیں ? یہ ٹیڈی بیئر آپ کے مسکر انے کے جو اب میں مسکر ا ئے گا اور اگر آ پ اسے دیکھ کر ہا تھ ہلائیں گے تو یہ بھی اسی گر م جو شیکے ساتھ ہاتھا ہلائے گا ?