تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:41

بر یڈپٹ سیا ست میں حصہ لینے کا ارا دہ رکھتے ہیں

جنگ نیوز -
ہالی ووڈ…با لی ووڈ کے مشہور ادا کا ر بر یڈ پٹ مستقبل میں سیا ست میں حصہ لینے کا ارادہ رکھتے ہیں ? ایک حا لیہ رپو رٹ کے مطا بق بر یڈ پٹ کو محسو س ہوتاہے کہ ہا لی وو ڈ میں اب ان کا کیر ئیر بہت زیا دہ طویل نہیں ہے اس لیے وہ سیا ست میں آ کر ایک نیا کر دارنبھانا چا ہتے ہیں ? رپو رٹ کے مطابق بر یڈ پٹ کو سیا ست میں گہر ی دلچسپی ہے اور وہ عملی طور پرعا م افرا د کے لیے کچھ بہتر کر نا چا ہتے ہیں جس مقصد کے لیے وہ پہلے سینیٹ اورپھر امریکی صدارتی انتخا با ت میں حصہ لینے کا ارادہ رکھتے ہیں ?


متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.