5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:41
کوئٹہ:ایکسائزدفتر سے دوکلودھماکا خیزبرآمد، ناکارہ بنادیاگیا
جنگ نیوز -
کوئٹہ. . .. . . . . . . کوئٹہ کے علاقے سریاب روڈپرایکسائزکے دفتر سے دوکلودھماکا خیزبرآمدکرکے ناکارہ بنادیاگیا?پولیس کے ایک سینئراہلکارنے جیونیوزکوبتایاکہ سریاب روڈمحکمہ ایکسایئز کے دفترکی پہلی منزل میں گیزرکے نیچے نامعلوم افرادنے دھماکہ خیزموادنصب کررکھاتھاکہ ڈیوٹی پرموجود اہلکاروں نے مشتبہ چیزجان کرپولیس کواطلاع دی جس نے بم ڈسپوزل کے عملے کیساتھ مل کردھماکا خیزموادکوناکارہ بنادیا?مزیدکارروائی متعلقہ انتظامیہ کررہی ہے?واضح رہے کی پیر کی کے روزدوپہرکو ایکسایئزکے دفترسے دھماکہ خیزموادبرآمدکرکے ناکارہ بنایاگیاتھااورپوری بلڈنگ کوبم ڈسپوزل اسکواڈکے عملے نے چیک کیاتھا لیکن اس کے بعدشام کودوبارہ دھماکا خیزمواد کی برآمدگی کے بعدپولیس حکام نے تفتیش کا دائرہ کاروسیع کردیاہے?