5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:41
لندن : چیلسی فلاور شو میں ملکہ برطانیہ کی خصوصی طورپرشرکت
جنگ نیوز -
لندن. . . . . . . . یہ میلہ لندن کی سماجی زندگی کا ایک اہم حصہ سمجھا جاتا ہے? میلے کا اہتمام لندن کی بزنس کمیونٹی نے کیا اس میں مختلف نوعیت کے پھول رکھے گئے ہیں?ملکہ برطانیہ الزبتھ اور ان کے شوہر ڈیوک اف ایڈن برگ سمیت کنٹ کے شہزادہ اور شہزادی میکائل نے اس میلے میں خاص طور پرشرکت کی اورپھولوں کے مختلف اسٹالز کا دورہ کیا?اسٹال پر رکھے گئے پھول نہائت خوشنما منظر پیش کرہے تھے ? ملکہ برطانیہ نے شو میں شریک مشہور سائندان سٹیفن ولیم ہواکنگ سے ملاقات بھی کی ?میلے میں کئی اقسام کے باغات بنائے جاتے ہیں اور دیہی، شہری، صنعتی، دفتری ہر انداز کی باغبانی کے نمونے پیش کئے جاتے ہیں?