5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:41
حکومت کو سوئس عدالتوں کو خط لکھنا ہی پڑے گا، انور منصور
جنگ نیوز -
اسلام آباد…سابق اٹارنی جنرل انور منصور نے کہا ہے کہ حکومت کوسوئس عدالتوں کوخط لکھناپڑ ے گا? جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ وزیراعظم فائر فائٹنگ کررہے ہیں،ان کارول اتنابڑانہیں? انورمنصور نے کہا کہ سپریم کورٹ نے بابراعوان کوطلب کیاہے،وفاقی وزراکاکورٹ جاناسمجھ سے بالاترہے? انہوں نے کہا کہ جب آصف زرداری نے این آراوسے فائدہ اٹھایا اس وقت استثنی? حاصل نہیں تھا? ایک سوال کے جواب میں انہوں نے کہا کہ میرے خیال میں بابراعوان کوئی خاص بات نہیں کریں گے?