تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:41

89کلوگرام وزنی مچھلی پکڑ کر گنیز بک آف رلڈ ریکارڈ میں اندراج

جنگ نیوز -
لندن…سی ایم ڈی…برطانوی کاؤنٹی سر ے کے Mitchamضلع سے تعلق رکھنے والے21سالہ Joe Ballنے تھائی لینڈ کے ساحل سے 89 کلوگرام وزنی مچھلی پکڑ کر گنیز بک آف رلڈ ریکارڈ میں اپنا نام درج کروالیاہے?Joeکے مطابق وہ تھائی لینڈ چھٹیاں منانے کی غرض سے آیا ہوا تھا جہاں مچھلی کے شکار کے دوران اس کے کانٹے میں اتنی وزنی مچلی پھنس گئی کے اس کے کندھے بوجھ اور وزن کے باعث جواب دینے لگے?Joeنے اس دیو ہیکل مچھلی کے پکڑنے کا گنیز اعزاز اپنے نام کرنے کے بعد اس مچھلی کو واپس پانی میں چھوڑ دیا?

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.