5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:41
جیف ہرسٹ کی ورلڈ کپ فٹ بال کے فائنل کی شرٹ فروخت کیلئے پیش
جنگ نیوز -
مانچسٹر…سی ایم ڈی…ورلڈ کپ فٹ بال1966کے فائنل میں انگلینڈ کی نمائندگی کرنے والے نامور فٹبالرGeoff Hurstکی یادگاری شرٹ 2 اعشاریہ 3ملین پاؤنڈ میں فروخت کے لیے پیشکردی گئی?Geoffنے اپنی یہ شرٹChristie'sنامی نیلام گھر کے تحت سن2000میں91ہزار750پاؤنڈ میں فروخت کی تھی اب اس کی 25گنا قیمت میں دوبارہ فروخت کے لیے پیش کی جارہی ہے?1966میں فٹ بال ورلڈ کپ میں انگلینڈ کی نمائندگی کرنے والے Geoffنے اس میچ میں گولوں کی ہیٹ ٹرک کی تھی جبکہ انگلینڈ یہ میچ ڈرامائی انداز میں اختتامی سیکنڈوں میں جرمنی سے 2کے مقابلے میں4گول سے جیت لیا تھا?سرجوف وہ واحد کھلاڑی ہیں جنہوں نے ورلڈ کپ فٹ بال کے فائنل میں ہیٹ ٹرک کرنے کا اعزاز حاصل کیا جو آج تک کوئی نہیں توڑ سکا ہے?اگر سر جوف کی شرٹ مقررہ قیمت پر فروخت ہوجاتی ہے تو دنیا میں انتہائی مہنگے داموں فروخت ہونے والی فٹ بال ٹی شرٹ بن جائیگی?