تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:41

مائیکل جیکسن کی برسی پر ان کی باقیات کے ساتھ وقت گزارنے کی پیشکش

جنگ نیوز -
ٹوکیو…سی ایم ڈی…فن اور فنکاروں سے عشق کی داستانیں تو آپ نے سنی ہوں گی مگر امریکی پاپ اسٹار مائیکل جیکسن کا جادو توان کی موت کے بعد بھی سر چڑھ کربول رہا ہے?ذرائع کے مطابق جاپان میں گزشتہ ہفتے کھلنے والا ایک میوزیم 25جون کو پاپ اسٹارکی پہلی برسی کے موقع پر ان کے پرستاروں کومائیکل جیکسن کی باقیات کے ساتھ ایک رات گزارنے کا موقع فراہم کرے گا?واضح رہے کہ اپنے پیاروں کی برسی پر ان کی باقیات کے ساتھ وقت گزارنا جاپان کی ایک خاص روایت ہے اور اسی بات کا فائدہ اٹھاتے ہوئے ٹوکیو ٹاور میں فی کس ایک ہزار ڈالر کے عوض مائیکل جیکسن کے پرستاروں کو جیکسن کے باقیات کے ساتھ ایک رات گزارنے کا موقع دیا جائے گا ?

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.