5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:41
مچھلی کا تیل دمے کے علاج میں فا ئدہ مند ثا بت ہو سکتاہے،تحقیق
جنگ نیوز -
لندن…سی ایم ڈی…ایک حالیہ تحقیق کے مطا بق مچھلی کا تیل دمے کے علا ج میں مدد گار ثا بت ہو سکتاہے ? ماہرین کاکہنا ہے کہ دمے کے مر ض میں ابتدا ئی مر حلے میں مچھلی کے تیل کے کیپسو لز لینے سے مر یضو ں کو افا قہ ہو سکتاہے ?کینڈا میں کی جا نے والی اس تحقیق کے مطا بق تین ہفتوں تک روزانہ ایک کیپسو ل لینے سے کھانسی ، سا نس لینے میں رکا وٹ اور سانس کی نا لی میں کھنچا ؤ جیسی تکا لیف میں کمی ممکن ہے ? ماہرین کا یہ بھی کہنا ہے کہ مچھلی کے تیل کے استعمال سے انسا نی صحت پر کو ئی مضر ِ صحت اثرا ت بھی مرتب نہیں ہو تے