5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:41
فٹبال :وارم اپ میچز میں جنوبی کوریا ، انگلینڈ،آسٹریلیا اورارجنٹائن کی کامیابی
جنگ نیوز -
جوہانسبرگ…فٹ بال ورلڈ کپ کے آغاز میں توابھی وقت ہے، مگر میگا ایونٹ کیلئے وارم اپ میچز کا سلسلہ شروع ہوگیا ہے، وارم اپ میچز میں جنوبی کوریا ، انگلینڈ،آسٹریلیا اورارجنٹائن نے کامیابی حاصل کرلی?سیٹاما اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں جنوبی کوریانے جاپان کو دوصفر سے ہرادیا? جنوبی کوریا کیلئے پارک جی سنگ اورپارک جویونگ نے گول کیے?دیگرمیچز میں انگلینڈ نے میکسیکو کوتین ایک، آسٹریلیا نے نیوزی لینڈ کو دو ایک ، جبکہ ارجنٹائن نے کینیڈا کو پانچ صفر سے ہرادیا?ورلڈ کپ کاآغاز11 جون سے جنوبی افریقا میں ہوگا?