تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:41

پنجاب سے 20رکنی میڈیکل ٹیم آج گلگت روانہ ہوگی

جنگ نیوز -
لاہور…وزیر اعلی? پنجا ب کی ہدایت پر محکمہ صحت کی20 رکنی میڈیکل ٹیم آج گلگت روانہ ہوگی?جس میں اسپیشلسٹ ڈاکٹرز اور گائناکالوجسٹ بھی شامل ہیں?محکمہ اطلاعات پنجاب کے مطابق میڈیکل ٹیم اپنے ساتھ وافر مقدار میں ادویات، پینے کا پانی صاف کرنے کی گولیاں اور خصوصی طور پر بچوں کی بیماریوں گیسٹرو انٹرائٹس اور اسہال وغیرہ کے علاج کے لیے ادویات بھی ساتھ لے کرجائے گی? دوسری طرف متاثرین کی ضروریات سے آگاہی کے لیے سیکرٹری صحت فواد حسن فواد کا نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی کے چیئرمین سے رابطہ کیا ہے?محکمہ صحت کی میڈیکل ٹیم آج دوپہر وزیر اعلی? کے ہیلی کاپٹر سے گلگت روانہ ہوگی?

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.