تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:41

ملکہ برطانیہ آج پارلیمنٹ کے نئے سیشن کا باقاعدہ آغاز کرینگی

جنگ نیوز -
لندن …بر طانیہ کی ملکہ الزبتھ آج نئی پارلیمنٹ کا باقاعدہ آغاز کریں گی اور پارلیمنٹ سے خطاب کریں گی ? ملکہ بر طا نیہ نے تقریباً60 مرتبہ پارلیمنٹ کا افتتاح کیا ہے لیکن آج پہلی مرتبہ وہ ایک مخلوط حکومت کے سیشن کا آغاز کریں گی? برطانیہ میں مخلوط حکومت دوسری جنگ عظیم کے بعد پہلی مرتبہ قائم ہو ئی ہے ?ملکہ برطانیہ پارلیمنٹ کے سیشن کا باقاعدہ آغاز تقریر کے ساتھ کریں گی جس میں وہ ملک کے آئندہ منصوبوں پر بھی اظہار خیال کریں گی ? بر طانیہ میں6 مئی کو ہونے والے عام انتخابات میں کسی بھی پارٹی کو واضح اکثریت حاصل نہیں ہوسکی تھی اور کنزرویٹو پارٹی اور لبرل ڈیموکریٹ پارٹی نے مل کر مخلوط حکومت بنائی ہے?

صفحات

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.