تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:41

لاڑکانہ میں شدید ترین گرمی ولوڈشیڈنگ سے معمولات زندگی شدید متاثر

جنگ نیوز -
لاڑکانہ…لاڑکانہ اور گردونواح میں گرمی کی شدت میں برقرارہے?سندھ کے ان گرم ترین علاقوں میں درجہ حرارت51 سینٹی گریڈ تک ریکارڈ کیاجانے لگا ہے?شدید گرمی کے باعث معمولات زندگی بری طرح متاثر ہورہے ہیں? دوپہر میں سڑکوں پر سناٹا چھایارہتاہے اور ٹریفک بھی معمول سے کم نظرآتا ہے ?ٹھنڈے مشروبات اور برف کی قیمتوں اور مانگ میں اضافہ ہوگیاہے?گرمی میں دودھ ،دہی اور لسی کا استعمال بڑھ گیاہے?شدید گرمی میں بجلی کی لوڈ شیڈنگ کی وجہ سے صورتحال مزید پریشان کن ہوگئی ہے ?

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.