5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:41
دلچسپ پرس جو ٹوپی کا کام بھی دیگی
جنگ نیوز -
نیو یارک. . . . . .اب ٹوپیاں پرس کا کام بھی کریں گی? جی ہاں یہ تصاویر ایک ایسی منفرد اور دلچسپ انداز کی ٹوپی کی ہیں جسے آپ پرس کی طرح بھی استعمال کرسکتے ہیں? ہاتھ سے بنی ہوئی اس ٹوپی کا نام Pocket Cap ہے جس کا اگلا حصہ کسی چھوٹے پرس کی مانند کھلتا ہے? اس پرس میں اس حد تک جگہ موجود ہے کہ اس میں آپ اپنی قیمتی اشیاء باآسانی رکھ کر اسے اپنے سر پر سجا سکتے ہیں ?