تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:41

تیراکی کے دوران پہاڑ پر چڑھنے کا شوق بھی پورا کیا جا سکتا ہے

جنگ نیوز -
نیو یارک. . . . . . .حا ل ہی میں سو ئمنگ پو ل کیلئے ایک ایسی Climbing Wall متعا رف کر ائی گئی ہے جسے سوئمنگ پول میں رکھ کر پہا ڑوں پر چڑھنے کے شو ق کو پا نی سے بھرے پول میں پورا کیا جا سکتا ہے?مختلف رنگوں اور ڈیزا ئن کی حا مل انs Climbing Wallکو خا ص طور پر سوئمنگ پو ل کیلئے تیا ر کیا گیا ہے جس پر تیراکی کے ساتھ ساتھ ایک ہی وقت میں دو سے تین افراد Climbing کا لطف اٹھا سکتے ہیں?

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.